الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں حلال مال سے خرچ کرنے اور صدقہ و زکاۃ دینے کی ترغیب ہے اور حرام مال سے خرچ کرنے کی ممانعت ہے کیونکہ بارگاہِ ایزدی میں فقط حلال مال سے ادا کیا گیا صدقہ و خیرات ہی شرفِ قبولیت پاتا ہے۔
➋ صدقہ و زکاۃ اور خیرات کرنے کی بہت فضیلت ہے اور اللہ کی راہ میں ادا شدہ صدقہ و خیرات کی بہت بڑھوتری ہوتی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2427