🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں صدقہ کی ترغیب کا بیان ہے اور صدقہ کی قلت صدقہ کی ادائیگی میں مانع نہ ہو، نیز صدقہ کی قلیل مقدار بھی جہنم سے نجات کا سبب بن سکتی ہے۔
➋ اچھا کلمہ کہنا بھی جہنم سے نجات کا باعث ہے اور اس سے مقصود ایسا کلمہ ادا کرنا ہے جس سے کسی انسان کی تطیبِ خاطر مقصود ہو بشرطیکہ وہ کلمہ مباح ہو۔ [شرح النووي: 101/7]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2430