🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
ان احادیث میں صدقہ کی فضیلت و ترغیب کا بیان ہے کہ حتی الوسع صدقہ و خیرات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔
ایک تو دنیا میں فی سبیل اللہ خرچ کیا ہوا مال دنیا ہی میں بڑھا دیا جاتا ہے، پھر روزِ قیامت سائبان کی شکل میں یہ صاحبِ صدقہ پر سایہ فگن ہوگا اور روزِ قیامت کی جھلسا دینے والی تپش سے اسے محفوظ بھی رکھے گا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2432