🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں صلہ رحمی اور اقارب پر احسان کی فضیلت کا بیان ہے، نیز عزیز و اقارب پر صدقہ کرنا، آزاد کرنے سے افضل ہے۔ [شرح النووي: 86/7]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2434