🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں صدقہ کرنے کی فضیلت کا بیان ہے، نیز صدقہ کرنے والا صدقہ لینے والے سے افضل ہے اور حتی الامکان صدقہ لینے سے گریز ہی کرنا بہتر ہے۔
➋ صدقہ اتنی مقدار میں کرنا چاہیے کہ انسان مفلس و کنگال نہ ہو جائے، یہ عمل افضل ہے۔ لوگوں کا تمام جائیداد وقف یا صدقہ کرنا اور خود بھکاری بننا مستحسن فعل نہیں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2436