🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ صدقہ کی بہترین اور افضل صورت یہ ہے کہ صدقہ کرنے والا اپنی ضروریات و اخراجات سے اضافی مال صدقہ کرے۔
➋ تمام یا ضروریات کا اکثر مال صدقہ کرنے سے خود ہی محتاج و مفلس ہونا پسندیدہ عمل نہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2440