الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اللہ تعالیٰ کی طرف سے پہنچنے والی نعمت پر شکرانے کے طور پر صدقہ کرنا مستحب فعل ہے۔
➋ تمام مال صدقہ کرنا اور خود محتاج و فقیر ہو جانا مکروہ فعل ہے۔ بلکہ اپنی ضروریات کے لیے مال محفوظ رکھنا اور ضروریات و اخراجات سے زائد مال خرچ کرنا افضل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2442