🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ کم آمدن اور قلیل المال شخص کا صدقہ کرنا افضل و پسندیدہ عمل ہے۔
➋ بشرطیکہ اس کی گزران متاثر نہ ہو۔
➌ پھر اضافی مال صدقہ کرنے کی ابتدا اپنے زیر کفالت لوگوں سے کی جائے، اور اگر ان پر خرچ کرنے سے مال بچے تو دیگر عزیز و اقارب پر مال خرچ کیا جائے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2444