الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث میں صدقہ و خیرات کے آداب بیان ہوئے ہیں کہ اپنے مال کا سب سے زیادہ حق انسان خود ہے، پھر کچھ مال بچے تو اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے، پھر اضافی مال عزیز و اقارب پر اور اس کے بعد بھی گنجائش ہو تو دیگر فقراء و مساکین پر خرچ کیا جائے۔
صدقہ و خیرات میں یہ ترتیب ملحوظ رکھنا مستحب ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2445