🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ غنی شخص کو صدقہ وغیرہ سے محروم کرنا جائز ہے۔
➋ غنی شخص کا صدقہ و خیرات لینے کی اپیل کرنا حرام فعل ہے، اور اس پاداش میں اسے روزِ قیامت رسوائی اور ہزیمت اٹھانا پڑے گی اور جہنم کا عذاب جھیلنا پڑے گا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2446