الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جس شخص کے پاس ایک اوقیہ (چالیس درہم) یا اس کے برابر رقم ہو، اس کے لیے سوال کرنا اور بھیک مانگنا مکروہ فعل ہے۔ ایسے شخص کو قناعت سے کام لینا چاہیے اور اپنی گزران اور اخراجات کو دانشمندی سے صرف کرنا چاہیے تاکہ اسے کسی کے سامنے ہاتھ نہ اٹھانا پڑے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2448