🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اگر فقیر و مسکین صدقہ و خیرات کا مال غنی اور مال دار شخص کو ہدیہ کر دے، تو غنی شخص کے لیے ایسا ہدیہ قبول کرنا جائز ہے اور ایسے ہدیہ کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2449