🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں صدقہ و خیرات کی خاص ترغیب و تحریک ہے۔ اور کم ترین صدقہ کرنے والوں کی حوصلہ شکنی نہیں کرنی چاہیے اور ان پر الزام تراشی نہیں کرنی چاہیے۔
➋ مزدوری اور سخت محنت کرنے والے پسماندہ لوگ بھی صدقہ و خیرات کریں تو یہ عمل ان کے درجات کی بلندی کا باعث اور رب تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ عمل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2453