الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ صدقہ و خیرات کرتے وقت حاکم یا کسی مذہبی رہنما کو گواہ بنانا جائز ہے۔
➋ امام و حاکم کی نیکی اور صدقہ و خیرات کی گواہی دینا مستحسن فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2460