🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اولاد پر نفلی صدقہ کرنا جائز ہے۔ اور اگر صدقہ کرنے والے کو مال لوٹا دیا جائے، تو وہ اسے قبول کر لے تو یہ جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2465