🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ جن لوگوں کی کھجوریں نصابِ زکاۃ کو پہنچیں، وہ زکاۃ کی ادائیگی میں اہل ِمسجد کا خیال بھی رکھیں اور کچھ کھجوریں مسجد میں ضرور پہنچائیں۔
➋ زکاۃ میں عمدہ مال ادا کرنا مستحب ہے اور ردی اور گھٹیا مال ادا کرنا مکروہ فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2467