🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دس اوسق کھجور کاٹنے والے صاحب پر لازم ہے کہ وہ ایک خوشہ مسجد میں مساکین کے لیے لگائے۔
تاکہ عام مساکین و فقراء اس مال زکاۃ سے مستفید ہو سکیں اور انھیں باآسانی خوراک کی سہولت میسر ہو سکے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2469