الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ہبہ اور صدقہ شدہ چیز واپس لینا حرام ہے، البتہ اولاد کو ہبہ کی چیز واپس لینا جائز ہے۔
جیسا کہ نعمان بن بشیر کی حدیث میں اس کی صراحت موجود ہے، لیکن بھائیوں، چچاؤں اور دیگر قریبی رشتہ داروں سے ہبہ کی چیزیں واپس لینا جائز نہیں۔
◈ امام شافعی، مالک اور اوزاعی رحمہم اللہ کا یہی مذہب ہے۔ [شرح النووي: 64/11]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2476