الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ ریاکاری سخت حرام ہے اور اعمال میں اخلاص و للہیت اختیار کرنے کی ترغیب ہے۔
➋ جہاد کی فضیلت کے دلائل اس شخص کے لیے وارد ہوئے ہیں، جو خالص نیت سے رب کی رضا کا طلب گار ہو، اس طرح علم و صدقہ کے ثواب سے وہ لوگ بہرہ ور ہوں گے، جن کی نیت خالص اور جنھیں رضائے الٰہی مطلوب ہو۔
➌ نیت کا بگاڑ نیکی کو نیست و نابود کر دیتا ہے اور ریاکار شخص کی نیکیاں برائیوں کا روپ دھار کر اسے سزا کا مستحق ٹھہراتی ہیں، لہٰذا اعمال میں خلوص اور للہیت پیدا کر کے روزِ قیامت کی ندامت و پشیمانی سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2482