الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ انبیاء کرام علیہم السلام کا ورثہ تقسیم نہیں ہوتا، بلکہ ان کی وراثت فقراء و مساکین کے لیے صدقہ ہوتی ہے اور اسے رفاہِ عامہ پر صرف کیا جاتا ہے، اس وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ترکہ ورثاء میں تقسیم نہ کیا گیا۔
➋ عام مسلمان موت سے قبل تمام مال صدقہ نہیں کر سکتا ہے۔ ایک تہائی رقم تک صدقہ و خیرات کر سکتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2489