🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ کنوئیں اور پانی کے نل وغیرہ اغنیاء، فقراء اور مساکین کی بہبود اور ضرورت مندوں کے لیے وقف کرنا صدقہ جاریہ ہے۔
➋ وقف کنندہ اپنے وقف کردہ کنوئیں اور نل وغیرہ کا پانی استعمال کر سکتا ہے۔
➌ کسی انسان کو اس کی وقف کردہ چیز سے محروم کرنا ظلم ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2493