الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ یاجوج و ماجوج کے خروج کے بعد دوبارہ کعبہ کی تعمیر ہوگی۔
➋ اہل اسلام پھر سے اس گھر کو آباد کریں گے اور پھر سے حج و عمرہ کا انعقاد ہوگا۔
➌ جب تک اہل اسلام اور اسلام باقی رہے گا، تب تک فریضہ حج کی ادائیگی ہوتی رہے گی۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2507