الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ علماء کا اس مسئلہ پر اجماع ہے کہ حج زندگی میں ایک ہی مرتبہ فرض ہے۔
➋ البتہ اگر کوئی شخص حج کی نذر مانے تو نذر کو پورا کرنا واجب ہے اور ایک سے زائد بار حج کرنا نفل عبادت ہے۔ [فقه السنه: 553/1، شرح النووي: 9/102]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2508