🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ امام کسی ایسے شخص کو جو حج میں شامل ہونے سے قاصر ہے اور اسے سواری کی ضرورت ہو تو اسے سواری فراہم کر سکتا ہے اور اللہ کی راہ میں وقف شدہ سواری دے سکتا ہے۔
امام کو اس تصرف کا حق ہے اور وہ رعایا کی فلاح اور بھلائی کے لیے بیت المال سے تصرف کر سکتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2510