🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث میں غازی، حاجی اور عمرہ کرنے والے شخص کی فضیلت و عظمت کا بیان ہے کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک یہ بڑے قدر و منزلت والے ہیں، کیونکہ ان کی منشا و مرضی فقط رب تعالیٰ کی رضا ہوتی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2511