🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں عمرہ کی فضیلت کا بیان ہے کہ دو عمروں کے درمیان کے گناہ محو ہو جاتے ہیں۔
➋ پے در پے عمرہ کرنے کی بڑی فضیلت ہے کہ عمرہ گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔
➌ حج مبرور جس میں لغو و واہیات گفتگو اور گناہ نہ ہوں اس کی لازمی جزا جنت ہے۔ [شرح النووي: 12/5]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2513