الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ایسا حج جس میں دورانِ حج فحش و لغو گفتگو نہ ہو اور جماع کا ارتکاب نہ ہو، ایسے حاجی کے گزشتہ تمام گناہ مٹ جاتے ہیں اور وہ گناہوں سے ایسے پاک ہو جاتا ہے جیسے ولادت کے دن گناہوں سے پاک تھا۔
➋ قبولِ اسلام، حج اور ہجرت سے سابقہ گناہ محو ہو جاتے ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2515