🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سفر میں زادِ راہ لینا مستحب فعل ہے۔ اور حجاج کرام کو خاص تاکید کی گئی ہے کہ وہ دورانِ حج توشہ ساتھ رکھیں اور دورِ جاہلیت کے لوگوں کی طرح بھکاری بن کر نہ پھریں۔ لہٰذا حج کے دنوں میں دوسری سفری ضروریات کی طرح زادِ راہ کا انتظام کرنا بھی حاجی کی ذمہ داری ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2518