الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ قابل اعتماد مسلمان غلام کو دور کے سفر میں عورت کا محرم بنانا جائز ہے اور ایسے غلام کے ساتھ عورت کو سفر میں روانہ کرنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2528