🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس سفر کے آغاز میں مذکورہ بالا دعا کا اہتمام مسنون و مستحب فعل ہے اور اس دعا کی تاثیر سے انسان سفر میں آنے والی مشکلات و حادثات سے محفوظ رہتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2533