🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ جن کے پاس سواری کا بندوبست نہ ہو اور وہ حج کے لیے بے تاب ہوں تو وہ پیدل بھی سفر کر سکتے ہیں۔
➋ البتہ سواری کی دستیابی کے باوجود یہ تکلف کہ پیدل چلنے کی نذر ماننا اور جان بوجھ کر خود کو مشقت میں ڈالنا جائز نہیں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2534