الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں سفر کے آداب میں سے ایک ادب یہاں بیان ہوا ہے کہ دورانِ سفر پیادہ لوگ اگر تھکاوٹ محسوس کریں تو وہ اس مشقت سے بچنے کے لیے تیز قدم چلیں۔
➋ اس سے ان کا سفر بھی سمٹ جائے گا اور تھکن وغیرہ بھی ختم ہو جائے گی۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2537