🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ سفر میں رفقاء کے ساتھ حسن سلوک اور ہمدردی سے پیش آنا چاہیے اور دوران سفر ہمسفر ساتھیوں سے اچھے طریقے سے پیش آنے والا اور انہیں راحت و سکون پہنچانے والا افضل و برتر ہے اور اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ شخص ہے۔
➋ ہمسائیوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے والا اور انہیں سکون مہیا کرنے والا افضل انسان ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2540