الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
ان احادیث میں جانوروں سے حسنِ سلوک کی تاکید ہے کہ سواری کے لیے اللہ تعالیٰ نے جو جانور تمہارے تابع کیے ہیں، ان پر بے جا تشدد نہ کرو۔
اور ان کی طاقت سے زیادہ کام نہ لو، بلکہ ان کی طاقت و ہمت کے مطابق انہیں استعمال کرو۔
اور زیادہ لاغر یا تھکاوٹ کا شکار ہونے پر انہیں چارہ کھلانے اور سستانے کا موقع فراہم کرو، یوں یہ دوبارہ سواری کے قابل ہو جائیں گے اور تم بھی جانوروں کے حقوق کی ادائیگی سے بہرہ ور ہو جاؤ گے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2545