الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ جلالہ (ایسا جانور جس کی خوراک گندگی ہو) پر سواری کرنا مکروہ ہے۔ ایسے جانور کا گوشت کھانا بھی حرام ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2552