الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سفر میں کتے اور گھنٹی ساتھ رکھنا مکروہ ہے اور فرشتے ایسے مسافروں کی رفاقت اختیار نہیں کرتے۔
➋ یہاں فرشتوں سے مراد رحمت اور استغفار کے فرشتے ہیں، حفاظت کرنے والے فرشتے مراد نہیں۔ [شرح النووي: 65/14]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2554