الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں سفر کا ایک ادب بیان کیا گیا ہے کہ سفر رات کے شروع حصے میں یا تمام رات کیا جائے۔
➋ رات کو زمین سمیٹ دی جاتی ہے اور سفر زیادہ طے ہوتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2555