🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ دورانِ سفر یا عام معمول میں بلند جگہ پر چڑھتے وقت «اَللّٰهُ اَكْبَرُ» کہنا اور نشیبی جگہ کی طرف اترتے وقت «سُبْحَانَ اللّٰهِ» کہنا مسنون و مستحب فعل ہے۔
➋ اور یہ کلمات آہستہ آواز سے کہنا مشروع ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2563