🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ کسی بھی بستی میں قبل از دخول یہ کلمات کہنا مستحب فعل ہے اور اس دعا کے اہتمام سے انسان اس بستی کے شر سے محفوظ رہے گا اور اس کی خیر و برکت سے مستفید ہوگا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2565