الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دورانِ سفر کسی بھی جگہ قیام کرتے اور ٹھہرتے وقت مذکورہ وظیفہ کا اہتمام موذی جانوروں اور وہاں کی مہلک اشیاء سے بچاؤ کا مکمل تریاق ہے۔
لہٰذا اسی وظیفہ کو معمول بنا لیں اور اس کے اہتمام میں بالکل کوتاہی نہ کریں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2567