الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دورانِ سفر رات کے پچھلے پہر ان کلمات کو ادا کرنا مسنون و مستحب فعل ہے۔
جن میں بڑی خیر و برکت اور جہنم سے چھٹکارے کی نوید ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2571