🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ احرام سے قبل بیوی سے مباشرت کرنا تاکہ دورانِ احرام شہوتِ جماع کا زور ٹوٹ جائے اور بیویوں سے رغبت کم ہو جائے، یہ عمل مستحب ہے۔
➋ احرام سے قبل خوشبو لگانا پھر غسل کرنا اور غسل کے بعد احرام باندھنا مسنون و مشروع ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2588