الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ نفاس میں مبتلا عورت احرام سے قبل غسل کر کے کپڑا باندھ لے تو اس کا احرام درست ہے۔
➋ اگرچہ وہ غسل سے طاہر نہیں ہوتی، لیکن احرام سے قبل یہ عمل اسے محرم بنا دیتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2594