الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حاجی اور معتمر کا احرام باندھتے وقت یہ شرط عائد کرنا کہ اگر وہ بیمار ہو گیا تو حلال ہو جائے گا، جائز ہے۔
◈ صحابہ میں سے عمر بن خطاب، علی اور ابن مسعود اور دیگر کئی صحابہ رضی اللہ عنہم اور تابعین کی ایک جماعت اور احمد، اسحاق، ابوثور اور شافعی رحمہ اللہ علیہم کا یہی مذہب ہے۔ [شرح النووي: 8/131]
➋ حدیث الباب کی رو سے یہی موقف قرین صواب ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2602