الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حج اور عمرہ کا ارادہ رکھنے والا جس کے ساتھ ہدی کے جانور ہوں وہ حجِ قران کی نیت کرے گا۔ البتہ جس کے ساتھ ہدی نہ ہو وہ حجِ تمتع اور حجِ افراد میں سے کسی قسم کی نیت کر سکتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2607