الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ہدی کے جانور اونٹ اور گائے کو قلادہ پہنانے کے جواز کے قائل ہیں اور بکری کو قلادہ پہنانے میں علماء کا اختلاف ہے، اور یہ حدیث دلیل ہے کہ بکری کو بھی قلادہ پہنانا جائز و مباح ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2608