الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ احرام باندھنے کے لیے نماز کی ادائیگی شرط نہیں، بلکہ حیض و نفاس والی عورت تو حالتِ حیض و نفاس ہی میں احرام باندھے گی اور نماز کا وقت نہ ہو تو نماز کی ادائیگی کے بغیر بھی احرام باندھنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2610