الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ یہ حدیث دلیل ہے کہ اہلِ مدینہ کا میقات مسجد ذوالحلیفہ کے قریب ہے اور مقامِ بیداء تک تاخیر جائز نہیں۔ جمیع علماء کا یہی موقف ہے۔ [شرح النووي: 18/92]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2611