🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث امام مالک، امام شافعی اور جمہور کے موقف کی دلیل ہیں کہ احرام میں تلبیہ کہنے کا افضل وقت وہ ہے جب سواری اسے لے کر کھڑی ہو۔ [شرح النووي: 194/8]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2613