🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ احرام باندھ کر حج و عمرہ کا تلبیہ کہتے وقت سواری کا رخ قبلہ رو کرنا مستحب فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2614